Ahl-e-Qalam
  1. Library
  2. Akbar Allahabadi
  3. Kalam-e-Akbar

کلامِ اکبر · رباعیات

جو لوگ طرف دار علی گڑھ کے رہیں گے

۱

جو لوگ طرف دار علی گڑھ کے رہیں گےاس دور میں بے شک وہی بڑھ چڑھ کے رہیں گےمفلس رہیں بے نام رہیں خیر جو کچھ ہوکالج کے یہ سب علم تو ہم پڑھ کے رہیں گے

Nextاس قوم کو یک دلی کی رغبت ہی نہیںPrevious جس روشنی میں لوٹ ہی کی آپ ہمیں سوجھے

۷۷ / ۱۴۶

  • Library
  • Hadith checker
  • FAQ
  • hello@ahleqalam.tech
© 2026 Ahl-e-Qalam · ahleqalam.techUrdu type: Mehr Nastaliq Web by Mehr Type and CSaLT, ITU Lahore, CC BY-SA 4.0