کلامِ اکبررباعیات
افسوس ہے بد گماں کی آزادی پر
۱
افسوس ہے بد گماں کی آزادی پرخالق کبھی خوش نہ ہوگا بربادی پرطاعون سے کیوں ہے اتنی وحشت اکبرؔیہ تو اک ٹیکس ہے اس آبادی پر
۸۳ / ۱۴۶