کلامِ اکبر · رباعیاتفضل خدا سے عزت پائی۱فضل خدا سے عزت پائیآج ہوئے ہم سی ایس آئیشیخ نہ سمجھے لفظ انگریزیبولے ہوئے ہیں عیسائی۹۷ / ۱۴۶