Ahl-e-Qalam
  1. Library
  2. Akbar Allahabadi
  3. Kalam-e-Akbar

کلامِ اکبر · رباعیات

ہے حرص و ہوس کے فن کی مجھ کو تکمیل

۱

ہے حرص و ہوس کے فن کی مجھ کو تکمیلغیرت نہیں میری بزم دانش میں دخیلہیں نفس کی خواہشیں بہت مجھ کو عزیزجب چاہیں کریں خوشی سے مجھ کو وہ ذلیل

Nextہمدرد ہوں سب یہ لطف آبادی ہےPrevious مسکین گدا ہو یا ہو شاہ ذی جاہ

۱۲۶ / ۱۴۶

  • Library
  • Hadith checker
  • FAQ
  • hello@ahleqalam.tech
© 2026 Ahl-e-Qalam · ahleqalam.techUrdu type: Mehr Nastaliq Web by Mehr Type and CSaLT, ITU Lahore, CC BY-SA 4.0