الفت ہو جسے اسے ولی کہتے ہیں

الفت ہو جسے اسے ولی کہتے ہیںایسوں کو سعید ازلی کہتے ہیںاس بزم میں دھوپ اٹھا کے آتے ہیں جو لوگہنس کر طوبیٰ لکم علی کہتے ہیں

About this couplet

This is couplet 1 of 1 in “⁨الفت ہو جسے اسے ولی کہتے ہیں⁩” in the section Rubaiyat, from Mir Babar Ali Anis's Urdu book Kalam-e-Anis (⁨کلامِ انیس⁩).

Read it in the poem

۱ / ۱