داماد رسول کی شہادت ہے آج

داماد رسول کی شہادت ہے آجمعصوموں پہ فاطمہ کے آفت ہے آججنت میں تڑپتے ہیں رسول الثقلینخاتون قیامت پہ قیامت ہے آج

About this couplet

This is couplet 1 of 1 in “⁨داماد رسول کی شہادت ہے آج⁩” in the section Rubaiyat, from Mir Babar Ali Anis's Urdu book Kalam-e-Anis (⁨کلامِ انیس⁩).

Read it in the poem

۱ / ۱