اصحاب نے پوچھا جو نبی کو دیکھا
اصحاب نے پوچھا جو نبی کو دیکھامعراج میں حضرت نے کسی کو دیکھاکہنے لگے مسکرا کے محبوب خداواللہ جہاں دیکھا علی کو دیکھا
About this couplet
This is couplet 1 of 1 in “اصحاب نے پوچھا جو نبی کو دیکھا” in the section Rubaiyat, from Mir Babar Ali Anis's Urdu book Kalam-e-Anis (کلامِ انیس).
Read it in the poem۱ / ۱