کھینچے مجھے موت زندگانی کی طرف

کھینچے مجھے موت زندگانی کی طرفغم خود لے جائے شادمانی کی طرفتیرا جو کرم ہو تو مثال مہ نوپیری سے پہنچ جاؤں جوانی کی طرف

About this couplet

This is couplet 1 of 1 in “⁨کھینچے مجھے موت زندگانی کی طرف⁩” in the section Rubaiyat, from Mir Babar Ali Anis's Urdu book Kalam-e-Anis (⁨کلامِ انیس⁩).

Read it in the poem

۱ / ۱