کلامِ انیسرباعیات
گلشن میں صبا کو جستجو تیری ہے
۱
گلشن میں صبا کو جستجو تیری ہےبلبل کی زبان پہ گفتگو تیری ہےہر رنگ میں جلوہ ہے تیری قدرت کاجس پھول کو سونگھتا ہوں بو تیری ہے
۷۵ / ۹۰