کلامِ انیسرباعیات
غفلت میں نہ کھو عمر کہ پچھتائے گا
۱
غفلت میں نہ کھو عمر کہ پچھتائے گارونا ہی غم شاہ میں کام آئے گااسباب تعلق سے نہ بھر دل اپناچلتے ہوئے سب کچھ یہیں رہ جائے گا
۷۷ / ۹۰