فرصت کوئی ساعت نہ زمانے سے ملی

فرصت کوئی ساعت نہ زمانے سے ملیبیگانے سے راحت نہ یگانے سے ملیحقا کہ پلک نواز ہے ذات تریجنت انہیں اشکوں کے بہانے سے ملی

About this couplet

This is couplet 1 of 1 in “⁨فرصت کوئی ساعت نہ زمانے سے ملی⁩” in the section Rubaiyat, from Mir Babar Ali Anis's Urdu book Kalam-e-Anis (⁨کلامِ انیس⁩).

Read it in the poem

۱ / ۱