صاف ہے از بس کہ عکسِ گل سے گل زار چمن
برشگالِ گریۂ عشاق دیکھا چاہیےکھل گئی مانندِ گل سو جا سے دیوارِ چمن
Editors' notes
شعر: یہ شعر مرتب کے بقول قلمی مخطوطے کے متن کے بجائے حاشیے پر موٹے قلم سے شکستہ خط میں درج ہے۔ — جویریہ مسعود
About this couplet
This is couplet 3 of 8 in “صاف ہے از بس کہ عکسِ گل سے گل زار چمن” in the section Ghazals, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Nuskha-e-Hamidia (نسخۂ حمیدیہ).
Read it in the poem۳ / ۸