ہم زباں آیا نظر فکرِ سخن میں تو مجھے

کثرتِ جور و ستم سے ہو گیا ہوں بے دماغخوبرویوں نے بنایا ہے اسدؔ بد خو مجھے

Editors' notes

ہے اسد: اس مصرع میں "ہے اسدؔ" کے لفظ کو کاٹ کر "غالبؔ" لکھا گیا ہے۔ — حمید احمد خان

About this couplet

This is couplet 6 of 6 in “⁨ہم زباں آیا نظر فکرِ سخن میں تو مجھے⁩” in the section Ghazals, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Nuskha-e-Hamidia (⁨نسخۂ حمیدیہ⁩).

Read it in the poem

۶ / ۶