قادر نامہ
قادر اور اللّٰہ اور یزداں، خداہے نبی، مُرسل، پیمبر، رہنما
Editors' notes
قادر نامہ: مثنوی قادر نامہ، غالبؔ کی زندگی میں پہلی بار ۱۲۷۲ھ (۱۸۵۶ء) میں مطبع سلطانی دہلی سے، اور دوسری بار ۲۲ محرم ۱۲۸۰ھ بمطابق ۹ جولائی ۱۸۶۳ء کو محبس پریس دہلی سے چھپی۔
About this couplet
This is couplet 1 of 133 in “قادر نامہ” in the section Masnavi, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Qadir Nama (قادر نامہ), published in 1856.
Read it in the poem۱ / ۱۳۳