مجھے چھیڑنے کو ساقی نے دیا جو جام الٹا

فقط اس لفافہ پر ہے کہ خط آشنا کو پہنچےتو لکھا ہے اس نے انشاؔ یہ ترا ہی نام الٹا

About this couplet

This is couplet 11 of 11 in “⁨مجھے چھیڑنے کو ساقی نے دیا جو جام الٹا⁩” in the section Ghazals — Radeef Alif, from Syed Insha Allah Khan Insha's Urdu book Kalam-e-Insha (⁨کلامِ انشا⁩).

Read it in the poem

۱۱ / ۱۱