مجھے چھیڑنے کو ساقی نے دیا جو جام الٹا
سحر ایک ماش پھینکا مجھے جو دکھا کے ان نےتو اشارا میں نے تاڑا کہ ہے لفظ شام الٹا
About this couplet
This is couplet 2 of 11 in “مجھے چھیڑنے کو ساقی نے دیا جو جام الٹا” in the section Ghazals — Radeef Alif, from Syed Insha Allah Khan Insha's Urdu book Kalam-e-Insha (کلامِ انشا).
Read it in the poem۲ / ۱۱