مجھے چھیڑنے کو ساقی نے دیا جو جام الٹا
بڑھوں اس گلی سے کیوں کر کہ وہاں تو میرے دل کوکوئی کھینچتا ہے ایسا کہ پڑے ہے گام الٹا
About this couplet
This is couplet 4 of 11 in “مجھے چھیڑنے کو ساقی نے دیا جو جام الٹا” in the section Ghazals — Radeef Alif, from Syed Insha Allah Khan Insha's Urdu book Kalam-e-Insha (کلامِ انشا).
Read it in the poem۴ / ۱۱