مجھے چھیڑنے کو ساقی نے دیا جو جام الٹا
مجھے کیوں نہ مار ڈالے تری زلف الٹ کے کافرکہ سکھا رکھا ہے تو نے اسے لفظ رام الٹا
About this couplet
This is couplet 8 of 11 in “مجھے چھیڑنے کو ساقی نے دیا جو جام الٹا” in the section Ghazals — Radeef Alif, from Syed Insha Allah Khan Insha's Urdu book Kalam-e-Insha (کلامِ انشا).
Read it in the poem۸ / ۱۱