کلامِ مومنرباعیات
افسوس شکایت نہانی نہ گئی
۱
افسوس شکایت نہانی نہ گئیدل پر سے رقیب کی گرانی نہ گئیالطاف تھے بس کہ رو بروئے دشمناس شوخ سے بد گمانی نہ گئی
۵۵ / ۵۶