کلامِ سودارباعیات
اے شیخ حرم تک تجھے آنا جانا
۱
اے شیخ حرم تک تجھے آنا جانایہ طوف جلاہے کاہے تانا باناپہچانے گا واں کیا اسے حیراں ہوں میںجس کو حرم دل میں نہ تیں پہچانا
۵۹ / ۶۱