کلامِ انیسرباعیات
آدم کو عجب خدا نے رتبہ بخشا
۱
آدم کو عجب خدا نے رتبہ بخشاادنیٰ کے لیے مقام اعلیٰ بخشاعقل و ہنر و تمیز و جان و ایماںاس ایک کف خاک کو کیا کیا بخشا
۱۳ / ۹۰