کلامِ انیسرباعیات
بادل آ کے رو گئے ہائے غضب
۱
بادل آ کے رو گئے ہائے غضبآنسو نایاب ہو گئے ہائے غضبجی بھر کے حسین کو نہ روئے اس سالآنکھوں کے نصیب سو گئے ہائے غضب
۱۲ / ۹۰