کلامِ انیسرباعیات
دنیا بھی عجب سرائے فانی دیکھی
۱
دنیا بھی عجب سرائے فانی دیکھیہر چیز یہاں کی آنی جانی دیکھیجو آ کے نہ جائے وہ بڑھاپا دیکھاجو جا کے نہ آئے وہ جوانی دیکھی
۲۱ / ۹۰