کلامِ انیسرباعیات
دشمن کو بھی دے خدا نہ اولاد کا داغ
۱
دشمن کو بھی دے خدا نہ اولاد کا داغجاتا نہیں ہرگز دل ناشاد کا داغفرماتے تھے رو کے لاش قاسم پہ حسیناولاد سے کم نہیں ہے داماد کا داغ
۲۰ / ۹۰