کلامِ انیسرباعیات
بے جا نہیں مدح شہ میں غرا میرا
۱
بے جا نہیں مدح شہ میں غرا میرابھرتی سے کلام ہے معرا میرامرغان خوش الحان چمن بولیں کیامر جاتے ہیں سن کے روزمرا میرا
۲۴ / ۹۰