کلامِ انیسرباعیات
بے گور و کفن باپ کا لاشہ دیکھا
۱
بے گور و کفن باپ کا لاشہ دیکھاپردیس میں مادر کا رنڈاپا دیکھازنداں میں جفاے خار و طوق و زنجیرعابد نے پدر کے بعد کیا کیا دیکھا
۲۵ / ۹۰