کلامِ انیسرباعیات
اشکوں میں نہاؤ تو جگر ٹھنڈے ہوں
۱
اشکوں میں نہاؤ تو جگر ٹھنڈے ہوںبھیگے جو مژہ دیدۂ تر ٹھنڈے ہوںیوں سینہ و قلب سرد ہو جائیں گےخس خانے میں جیسے بام و در ٹھنڈے ہوں
۲۹ / ۹۰