کلامِ انیسرباعیات
انجام پہ اپنے آہ و زاری کر تو
۱
انجام پہ اپنے آہ و زاری کر توسختی بھی جو ہو تو بردباری کر توپیدا کیا خاک سے خدا نے تجھ کوبہتر ہے یہی کہ خاک ساری کر تو
۳۱ / ۹۰