کلامِ انیسرباعیات
انداز سخن تم جو ہمارے سمجھو
۱
انداز سخن تم جو ہمارے سمجھوجو لطف کلام ہیں وہ سارے سمجھوآواز گرفتہ گو ہے اس ذاکر کیپہروں رؤو اگر اشارے سمجھو
۳۲ / ۹۰