کلامِ انیسرباعیات
اے مومنو فاطمہ کا پیارا شبیر
۱
اے مومنو فاطمہؓ کا پیارا شبیرکل جائے گا بھوکا پیاسا مارا شبیرہو جائیں گے سب تعزیہ خانے سنسانآج اور ہے مہمان تمہارا شبیر
۳۷ / ۹۰