کلامِ انیسرباعیات
اے شاہ کے غم میں جان کھونے والو
۱
اے شاہ کے غم میں جان کھونے والواے ابن علی کے صدقے ہونے والواس اجر عظیم کو نہ دو ہاتھوں سےاب دو ہی شبیں اور ہیں رونے والو
۳۶ / ۹۰