کلامِ انیسرباعیات
افضل کوئی مرتضیٰ سے ہمت میں نہیں
۱
افضل کوئی مرتضیٰ سے ہمت میں نہیںاس طرح کا بندہ تو حقیقت میں نہیںطوبیٰ تسنیم و خلد و سیب و رمانوہ کیا ہے جو حیدر کی ولایت میں نہیں
۴۲ / ۹۰