کلامِ انیسرباعیات
اب زیر قدم لحد کا باب آ پہنچا
۱
اب زیر قدم لحد کا باب آ پہنچاہشیار ہو جلد وقت خواب آ پہنچاپیری کی بھی دوپہر ڈھلی آہ انیسؔہنگام غروب آفتاب آ پہنچا
۴۳ / ۹۰