کلامِ انیسرباعیات
اب خواب سے چونک وقت بیداری ہے
۱
اب خواب سے چونک وقت بیداری ہےلے زاد سفر کوچ کی تیاری ہےمر مر کے پہنچتے ہیں مسافر واں تکیہ قبر کی منزل بھی غضب کی بھاری ہے
۴۵ / ۹۰