کلامِ انیسرباعیات
اب ہند کی ظلمت سے نکلتا ہوں میں
۱
اب ہند کی ظلمت سے نکلتا ہوں میںتوفیق رفیق ہو تو چلتا ہوں میںتقدیر نے بیڑیاں تو کاٹی ہیں انیسؔکیوں رک گئے پاؤں ہاتھ ملتا ہوں میں
۴۶ / ۹۰