شبیر کا غم یہ جس کے دل پر ہوگا

شبیر کا غم یہ جس کے دل پر ہوگاآنسو جو گرے گا شکل گوہر ہوگاپوچھے گا خدا جب ایسے در کی قیمتتب حشر میں جوہری پیمبر ہوگا

About this couplet

This is couplet 1 of 1 in “⁨شبیر کا غم یہ جس کے دل پر ہوگا⁩” in the section Rubaiyat, from Mir Babar Ali Anis's Urdu book Kalam-e-Anis (⁨کلامِ انیس⁩).

Read it in the poem

۱ / ۱