Ahl-e-Qalam
  1. Library
  2. Mir Anis
  3. Kalam-e-Anis

کلامِ انیس · رباعیات

شبیر کا غم یہ جس کے دل پر ہوگا

۱

شبیر کا غم یہ جس کے دل پر ہوگاآنسو جو گرے گا شکل گوہر ہوگاپوچھے گا خدا جب ایسے در کی قیمتتب حشر میں جوہری پیمبر ہوگا

Nextسر کھینچ نہ شمشیر کشیدہ کی طرحPrevious سوز غم دوری نے جلا رکھا ہے

۵۵ / ۹۰

  • Library
  • Hadith checker
  • FAQ
  • hello@ahleqalam.tech
© 2026 Ahl-e-Qalam · ahleqalam.techUrdu type: Mehr Nastaliq Web by Mehr Type and CSaLT, ITU Lahore, CC BY-SA 4.0