قطرے ہیں یہ سب جس کے وہ دریا ہے علی
قطرے ہیں یہ سب جس کے وہ دریا ہے علیپنہاں ہے کبھی تو گاہ پیدا ہے علیہوتا ہے گماں خدا کا جس پر ہر باراللہ اللہ ایسا بندہ ہے علی
About this couplet
This is couplet 1 of 1 in “قطرے ہیں یہ سب جس کے وہ دریا ہے علی” in the section Rubaiyat, from Mir Babar Ali Anis's Urdu book Kalam-e-Anis (کلامِ انیس).
Read it in the poem۱ / ۱