Ahl-e-Qalam
  1. Library
  2. Mir Anis
  3. Kalam-e-Anis

کلامِ انیس · رباعیات

قطرے ہیں یہ سب جس کے وہ دریا ہے علی

۱

قطرے ہیں یہ سب جس کے وہ دریا ہے علیپنہاں ہے کبھی تو گاہ پیدا ہے علیہوتا ہے گماں خدا کا جس پر ہر باراللہ اللہ ایسا بندہ ہے علی

Nextپتلی کی طرح نظر سے مستور ہے توPrevious راہی طرف عالم بالا ہوں میں

۵۹ / ۹۰

  • Library
  • Hadith checker
  • FAQ
  • hello@ahleqalam.tech
© 2026 Ahl-e-Qalam · ahleqalam.techUrdu type: Mehr Nastaliq Web by Mehr Type and CSaLT, ITU Lahore, CC BY-SA 4.0