مے خانۂ کوثر کا شرابی ہوں میں

مے خانۂ کوثر کا شرابی ہوں میںکیا قبر کا خوف بو ترابی ہوں میںکہتی ہے یہ چشم خوش رکھو نہ مجھےاے اہل نظر مردم آبی ہوں میں

About this couplet

This is couplet 1 of 1 in “⁨مے خانۂ کوثر کا شرابی ہوں میں⁩” in the section Rubaiyat, from Mir Babar Ali Anis's Urdu book Kalam-e-Anis (⁨کلامِ انیس⁩).

Read it in the poem

۱ / ۱