Ahl-e-Qalam
  1. Library
  2. Mir Anis
  3. Kalam-e-Anis

کلامِ انیس · رباعیات

مے خانۂ کوثر کا شرابی ہوں میں

۱

مے خانۂ کوثر کا شرابی ہوں میںکیا قبر کا خوف بو ترابی ہوں میںکہتی ہے یہ چشم خوش رکھو نہ مجھےاے اہل نظر مردم آبی ہوں میں

Nextلا ریب بہشتیوں کا مرجع ہے یہPrevious پتلی کی طرح نظر سے مستور ہے تو

۶۱ / ۹۰

  • Library
  • Hadith checker
  • FAQ
  • hello@ahleqalam.tech
© 2026 Ahl-e-Qalam · ahleqalam.techUrdu type: Mehr Nastaliq Web by Mehr Type and CSaLT, ITU Lahore, CC BY-SA 4.0