کلامِ انیسرباعیات
کھو دل کے مرض کو اے طبیب امت
۱
کھو دل کے مرض کو اے طبیب امتسکھلا آداب اے ادیب امتاللہ کے نور کو بعینہ دیکھیںگر ہو ترا دیدار نصیب امت
۶۷ / ۹۰