کلامِ انیسرباعیات
کس طرح کرے نہ ایک عالم افسوس
۱
کس طرح کرے نہ ایک عالم افسوسجی بھر کے کیا نہ شہ کا ماتم افسوسکیا جلد گزر گئے یہ دس دن غم کےکیوں صاحبو ہو چکا محرم افسوس
۶۶ / ۹۰