کلامِ انیسرباعیات
عصیاں سے ہوں شرمسار توبہ یارب
۱
عصیاں سے ہوں شرمسار توبہ یاربکرتا ہوں میں بار بار توبہ یاربنہ جرم کا پایاں نہ گناہوں کا شماراک توبہ تو کیا ہزار توبہ یارب
۶۹ / ۹۰