کلامِ انیسرباعیات
ہشیار ہے سب سے با خبر ہے جب تک
۱
ہشیار ہے سب سے با خبر ہے جب تکبیدار ہے عالم پہ نظر ہے جب تکپیدا ہے صریر کلک سے یہ آوازکر فکر سخن زبان تر ہے جب تک
۷۰ / ۹۰