کلامِ انیسرباعیات
ہر چند کہ خستہ و حزیں ہے آواز
۱
ہر چند کہ خستہ و حزیں ہے آوازپر تعزیہ دار شاہ دیں ہے آوازنکلے نہ اگر کنج دہن سے تو بجاماتم کے ہیں دن سوگ نشیں ہے آواز
۷۲ / ۹۰