کلامِ انیسرباعیات
ہو جاتی ہے سہل پیش دانا مشکل
۱
ہو جاتی ہے سہل پیش دانا مشکلدل نے نہ کسی امر کو جانا مشکلمدح شہہ دیں میں ہے مگر دل کا یہ قولہے بحر کا کوزے میں سمانا مشکل
۷۱ / ۹۰