کون سے دل میں محبت نہیں جانی تیری
کون سے دل میں محبت نہیں جانی تیریجس کو سنتا ہوں وہ کہتا ہے کہانی تیری
About this couplet
This is couplet 1 of 14 in “کون سے دل میں محبت نہیں جانی تیری” in the section Ghazals — Radeef Choti Ye, from Khwaja Haidar Ali Atish's Urdu book Kalam-e-Atish (کلامِ آتش).
Read it in the poem۱ / ۱۴