Ahl-e-Qalam
  1. Library
  2. Fani Badayuni
  3. Kalam-e-Fani

کلامِ فانی · رباعیات

کتنوں کو جگر کا زخم سیتے دیکھا

۱

کتنوں کو جگر کا زخم سیتے دیکھادیکھا جسے خون دل ہی پیتے دیکھااب تک روتے تھے مرنے والوں کو اور ابہم رو دیے جب کسی کو جیتے دیکھا

Nextدل اور دل میں یاد کسی خوش خرام کیPrevious وہ حور کو چاہا کہ پری کو چاہا

۹۴ / ۹۸

  • Library
  • Hadith checker
  • FAQ
  • hello@ahleqalam.tech
© 2026 Ahl-e-Qalam · ahleqalam.techUrdu type: Mehr Nastaliq Web by Mehr Type and CSaLT, ITU Lahore, CC BY-SA 4.0