کتنوں کو جگر کا زخم سیتے دیکھا
کتنوں کو جگر کا زخم سیتے دیکھادیکھا جسے خون دل ہی پیتے دیکھااب تک روتے تھے مرنے والوں کو اور ابہم رو دیے جب کسی کو جیتے دیکھا
About this couplet
This is couplet 1 of 1 in “کتنوں کو جگر کا زخم سیتے دیکھا” in the section Rubaiyat, from Shaukat Ali Khan Fani Badayuni's Urdu book Kalam-e-Fani (کلامِ فانی).
Read it in the poem۱ / ۱